الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ عذاب قبر برحق ہے ، قبر عالم برزخ ہے ، اس کی...
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ عذاب قبر برحق ہے، قبر عالم برزخ ہے، اس کی کیفیات کو عالم دنیا پر قیاس کرنا درست نہیں ہے، جس نے بھی عالم برزخ کو عالم دنیا پر قیاس کیا، وہ گمراہ ہو گیا، دنیا الگ ہے، قبر الگ ہے، قبر کے معاملات کو دنیا کے معاملات پر قیاس کرنا درست نہیں ہے۔ نیز اس حدیث میں نماز کسوف کا طریقہ بیان ہوا ہے، اور عذاب قبر سے ہمیشہ پناہ مانگنی چاہیے۔ یہ بھی ثابت ہوا کہ فتنہ دجال بہت بڑا فتنہ ہے، اللہ تعالیٰ ٰ ہمیں اس سے محفوظ فرمائے، آمین۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 179