🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: نماز فجر کی دو سنتیں بلکی پڑھنی چاہئیں ۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ قطعاً مقصد...
فائدہ:
نماز فجر کی دو سنتیں بلکی پڑھنی چاہئیں۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ قطعاً مقصد نہیں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سنتوں میں سورۂ فاتحہ پڑھی ہی نہیں، بلکہ ان رکعتوں کے خفیف ہونے کی طرف اشارہ کر رہی ہیں، فافھم۔ دیگر احادیث نے بھی وضاحت کر دی ہے کہ سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 181