الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے واضح ہوا کہ منی کو دھونا ضروری نہیں ہے ، کھر چنا کفایت کر جاتا...
فائدہ:
اس حدیث سے واضح ہوا کہ منی کو دھونا ضروری نہیں ہے، کھر چنا کفایت کر جاتا ہے، اور راجح موقف بھی یہی ہے کہ منی پاک ہے، ایک دلیل یہی حدیث ہے، جانبین کے دلائل پر راقم نے مفصل بحث شرح صحیح مسلم میں کر دی ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 186