🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: حالت حیض میں نماز پڑھنا منع ہے لیکن حالت استحاضہ میں نماز پڑھی جائے گی ، اور حالت...
فائدہ:
حالت حیض میں نماز پڑھنا منع ہے لیکن حالت استحاضہ میں نماز پڑھی جائے گی، اور حالت حیض میں دیگر ممنوعہ امور بھی حالت استحاضہ میں کیے جائیں گے۔ یاد رہے کہ استحاضہ میں ایک رگ سے خون جاری ہوتا ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 193