🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: حالت حیض میں بیت اللہ کا طواف منع ہے ۔ طواف الوداع واجب ہے لیکن حائضہ سے ساقط...
فائدہ:
حالت حیض میں بیت اللہ کا طواف منع ہے۔ طواف الوداع واجب ہے لیکن حائضہ سے ساقط ہو جاتا ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 203