حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 407، ومسلم 549، من حديث مالك به] تفقه : ➊ کتاب و سنت کے مخالف...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 407، ومسلم 549، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ کتاب و سنت کے مخالف امور کی حتی الوسع اصلاح کر دینی چاہئے۔
➋ مسجد کی صفائی کرنا سنت ہے۔
➌ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت پر بے حد مہربان تھے۔
➍ ہر وقت خود صفائی کا خیال رکھنا چاہئے۔
➎ مسجد کی صفائی سے عزت میں کمی واقع نہیں ہوتی بلکہ اس میں عظمت ہے۔ نیز دیکھئے: [الموطأ حديث: 205]

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 460