الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: میت پر صرف رونا درست ہے ، زبان سے چیخ و پکار نہیں ہونی چاہیے ۔ وہ رونا...
فائدہ:
میت پر صرف رونا درست ہے، زبان سے چیخ و پکار نہیں ہونی چاہیے۔ وہ رونا مذموم ہے جس میں رونے کے ساتھ زبان کے ساتھ زمانہ جاہلیت کے بول بولے جائیں، یاد رہے انسان کو اپنی زندگی ہی میں اپنے اہل و عیال کو یہ مسئلہ اچھی طرح سمجھا دینا چاہیے کہ جب میں فوت ہوں تو میرے مرنے پر صبر کو لازم پکڑ نا، نیز اس حدیث میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی شہادت کا بھی ذکر ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 222