الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے عذاب قبر کا ثبوت ملتا ہے ۔ کافر کے کفر کی وجہ سے بھی اسے...
فائدہ:
اس حدیث سے عذاب قبر کا ثبوت ملتا ہے۔ کافر کے کفر کی وجہ سے بھی اسے عذاب قبر ہوگا اور کافر کی میت پر اس کے اہل و عیال کے رونے اور واویلہ کرنے کی وجہ سے بھی اسے عذاب قبر ہوتا ہے۔ قرآن و حدیث کے تمام انسان مکلف ہیں، خواہ وہ مسلمان ہوں یا کافر۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 223