الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ رضائی چچا سے کوئی پردہ نہیں ہے ، ان کو گھر میں...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ رضائی چچا سے کوئی پردہ نہیں ہے، ان کو گھر میں آنے کی اجازت دے دینی چاہیے۔ اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا کہ امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن شریعت پرسختی سے کار بند تھیں، اور پردے کا خاص اہتمام کرتی تھیں، اللہ تعالیٰ تمام مسلمان بہنوں کو پردے کا اہتمام کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 231