🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے بہت زیادہ سخی ہونے کا بیان ہے ، انہوں...
فائدہ:
اس حدیث میں سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے بہت زیادہ سخی ہونے کا بیان ہے، انہوں نے اپنے مال کو اسلام کے لیے وقف کر رکھا تھا۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 252