🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے دم کرنے کا جواز ثابت ہوتا ہے ، پھوڑے اور زخم پر دم کرتے وقت...
فائدہ:
اس حدیث سے دم کرنے کا جواز ثابت ہوتا ہے، پھوڑے اور زخم پر دم کرتے وقت تشہد والی فائده انگلی کو زمین پر رکھنا چاہیے، اور یہ دعا پڑھ کر انگلی زخم پرلگا لینی چاہیے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 254