🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی فضیلت ثابت ہوتی ہے ، نیز اس سے رسول...
فائدہ:
اس حدیث سے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی فضیلت ثابت ہوتی ہے، نیز اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کا ثبوت ملتا ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 255