الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں تربوز اور کڑی کو تر کھجور کے ساتھ ملا کر کھانے کا ذکر ہے ۔...
فائدہ:
اس حدیث میں تربوز اور کڑی کو تر کھجور کے ساتھ ملا کر کھانے کا ذکر ہے۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: میری والدہ (سیدنا ام رومان زینب رضی اللہ عنہا) مجھے موٹا کرنے کی تدبیر کرتی تھیں، تا کہ میری رخصتی کر کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں روانہ کریں لیکن (کسی تدبیر سے) یہ مقصد حاصل نہ ہوا حتیٰ کہ میں نے تازہ کھجوروں کے ساتھ ککڑی کھائی تو میں انتہائی متناسب انداز کی فربہ ہوگئی۔ (سنن ابی داود: 3903۔ سنن ابن ماجه: 3324- یہ حدیث صحیح ہے)

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 257