🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں وحی کی مختلف صورتیں بیان کی گئی ہیں اور وہ چار ہیں ۔ ① اللہ...
فائدہ:
اس حدیث میں وحی کی مختلف صورتیں بیان کی گئی ہیں اور وہ چار ہیں۔ ① اللہ تعالیٰ براہ راست اپنے رسول سے بات کرے۔ ② فرشتہ اللہ کا پیغام لے کر رسول کی طرف آئے۔ ③ دل پر القا ہو۔ ④ سچے خواب دکھائی دیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی ایک صورت میں وحی آتی تھی اور کبھی دوسری صورت میں، نیز اس حدیث سے علم وحی کو یاد کر نے اور یاد رکھنے کی اہمیت واضح ہوتی ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 258