🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کی فضیات و اہلیت ثابت ہوتی ہے کہ...
فائدہ:
اس حدیث میں سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کی فضیات و اہلیت ثابت ہوتی ہے کہ ان میں جنگ کی کس قدر صلاحیت موجود تھی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں امیرلشکر مقرر فرماتے تھے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 269