🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 1943، من حديث مالك به ورواه مسلم 1121، من حديث هشام بن عروه به] تفقه...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 1943، من حديث مالك به ورواه مسلم 1121، من حديث هشام بن عروه به]

تفقه:
➊ ہر سفر میں روزہ افطار کرنا ضروری نہیں ہے، نیز یہ کہ سفر میں نفلی روزہ رکھا جا سکتا ہے۔
➋ نیز دیکھئے: [الموطأ حديث: 50، 438]
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 465