🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں خلیفہ ثالث سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی خلافت کا ثبوت اور ان...
فائدہ:
اس حدیث میں خلیفہ ثالث سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی خلافت کا ثبوت اور ان کی خلافت کے دور میں فتنے برپا ہونے کا بیان ہے، قمیص سے مراد خلافت ہے، سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے اپنے دور خلافت میں ڈٹ کر فتنوں کا قلع قمع کیا، آخر کار مظلومانہ شہید کر دیے گئے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 270