🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں زیادہ جھگڑ نے والے کی مذمت بیان کی گئی ہے ، جو بات بات پر...
فائدہ:
اس حدیث میں زیادہ جھگڑ نے والے کی مذمت بیان کی گئی ہے، جو بات بات پر لڑتا ہے۔ اسلام بھائی چارے کا درس دیتا ہے، ایک دوسرے کے ساتھ نرمی برتنے کا حکم دیتا ہے، بلکہ اللہ تعالیٰ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہن کا نقشہ قرآن کریم میں اس انداز میں کھینچا ہے: «مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ» [48-الفتح:29]
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 275