الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ صدقے کے مال کو جلدی سے جلدی اس کے اہل تک پہنچا...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ صدقے کے مال کو جلدی سے جلدی اس کے اہل تک پہنچا دینا چاہیے اور صدقے کے مال کو تقسیم کرنے میں سستی نہیں کرنی چاہیے۔ خیانت حرام اور کبیرہ گناہ ہے، خواہ صدقات میں ہی کی جائے یا کسی دوسرے معاملے میں کی جائے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 285