🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: بیت اللہ کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے خود لی ہے ، قیامت کے قریب بیت...
فائدہ:
بیت اللہ کی حفاظت کی ذمہ داری اللہ تعالیٰ نے خود لی ہے، قیامت کے قریب بیت اللہ ویران ہو گا، اور آخر کار گرا دیا جائے گا، اور یہ قیامت کی علامات کبریٰ میں سے ہوگا۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 288