🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ حق بات سے شرمانا درست نہیں ہے ، آج کی کی ہوئی...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ حق بات سے شرمانا درست نہیں ہے، آج کی کی ہوئی حق بات بہتوں کو فائدہ دے گی، ان شاء اللہ۔ عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے، اس کا بھی مرد کی طرح حکم ہے کہ جاگنے پر منی کی تری کپڑے یا جسم پر دیکھے تو ضرور غسل کر لے، اگر وہ تری نہ پائے تو اس پر غسل واجب نہیں ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 300