🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ حائضہ عورت خاوند کے سر میں کنگھی کر سکتی ہے ، خاوند...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ حائضہ عورت خاوند کے سر میں کنگھی کر سکتی ہے، خاوند کے بالوں اور کپٹروں وغیرہ کو خود دھو سکتی ہے۔ نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ خونِ حیض جس جگہ یا کپڑے کے جس حصے کو لگا ہو، وہ نا پاک ہے، باقی تمام جسم اور کپڑ ا حکماً پاک ہی ہیں۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 312