الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں اس صورت کا بیان ہے کہ اگر گھی منجمد ( جما ہوا ) ہو تو...
فائدہ:
اس حدیث میں اس صورت کا بیان ہے کہ اگر گھی منجمد (جما ہوا) ہو تو اس جگہ سے اور اردگرد سے تھوڑا سا گھی پھینک دیا جائے، باقی کو کھایا جا سکتا ہے لیکن اگر گھی مائع ہے تو اس تمام گھی کو بہا دیا جائے گا۔ نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ چو ہا نا پاک ہے، اور حرام بھی ہے۔ بعض لوگ اپنے ہوٹلوں میں چوہے کا قیمہ بنا کر سموسوں وغیرہ میں ڈالتے ہیں، جو کہ کبیرہ گناہ ہے، اور مسلمانوں سے دھوکا ہے، اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں میں اپنا ڈر پیدا فرمائے، آمین۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 314