🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ ماکول اللحم ( حلال ) جانور اگر مر جائے تو اس کے...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ ماکول اللحم (حلال) جانور اگر مر جائے تو اس کے چمڑے سے فائدہ اٹھانے کے لیے شرط یہ ہے کہ اس کو رنگا جائے۔ یاد رہے کہ غیر ماکول اللحم (حرام) جانوروں کا چمڑا رنگنے سے بھی پاک نہیں ہوتا تفصیلی بحث کے لیے دیکھیں، راقم کی قیمتی کتاب”جانوروں کے احکام“۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 317