الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ بھوک کی صورت میں میزبان سے کھانے کا خود مطالبہ کر لینا...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ بھوک کی صورت میں میزبان سے کھانے کا خود مطالبہ کر لینا درست ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صدقے کی چیز نہیں کھاتے تھے، لیکن اگر کسی کو صدقہ ملا ہے تو وہ چیز اگر آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو دی جائے تو ان کے لیے کھانا درست ہے، کیونکہ اب وہ آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے صدقہ نہیں ہے بلکہ صدقہ تو کسی اور پر کیا گیا تھا۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 319