الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے قرأت سبعہ کا ثبوت ملتا ہے ، اور یہ حجت ہے ، اس میں کوئی...
فائدہ:
اس حدیث سے قرأت سبعہ کا ثبوت ملتا ہے، اور یہ حجت ہے، اس میں کوئی شک وشبہ نہیں ہے، اس سے مراد قرٱتیں ہیں، اور فن قرأت ایک مستقل فن ہے، اس کی مفصل اور مختصر بہت زیادہ کتب ہیں، قدیم قراء نے اس پر بہت زیادہ کام کیا ہے، ہر ہر قرأت با سند ثابت ہے۔ والحمد اللہ!

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 343