🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نبوت کا دروازہ بند ہے ، اور مبشرات سے مراد اچھے خواب...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نبوت کا دروازہ بند ہے، اور مبشرات سے مراد اچھے خواب ہیں، کیونکہ ان کے ذریعے سے اللہ تعالیٰ مومن کو کسی ملنے والی نعمت کی خبر دیتا ہے یا کسی آنے والی مصیبت سے متنبہ کر دیتا ہے تا کہ انسان اس سے بچنے کی دعا اور تدبیر کر لے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 351