الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں عورت کے لیے غسل میت بیان ہو رہا ہے ۔ شعار اس کپڑے کو کہتے...
فائدہ:
اس حدیث میں عورت کے لیے غسل میت بیان ہو رہا ہے۔ شعار اس کپڑے کو کہتے ہیں جو انسان کے جسم کے ساتھ لگے، مثلاً بنیان وغیرہ۔ یادر ہے کہ خاتون کوغسل دیتے وقت اس کے بالوں کو اس کی چھاتی پر ڈال دینا درست نہیں ہے، (احکام الجنائز لا البانی: 312، 37) بلکہ اس کی مینڈھیاں بنانی چاہیے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 364