الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ ایمان کا بہت مقام ومرتبہ ہے ، جو شخص صحیح معنوں میں...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ ایمان کا بہت مقام ومرتبہ ہے، جو شخص صحیح معنوں میں مومن ہوتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کو اور اس کی اولا د کو فتنوں سے محفوظ فرماتا ہے، ارشاد باری تعالیٰ ہے: «نَّ اللَّهَ يُدَافِعُ عَنِ الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُورٍ» (الحج: 38) ”بے شک اللہ تعالیٰ ان لوگوں کی طرف سے دفاع کرتا ہے جو ایمان لائے۔
نیز اس حدیث سے یہ بھی معلوم ہوا کہ اولاد خواہ کیسی بھی ہو، گنہگار ہو یا نیک ہو، اگر اس کے والدین نیک ہیں تو اس کی نیکی اور صالحیت اولا د کے کام آئے گی۔
تنبيه: ”كـان أبـو هـما صالحا“ کی تفسیر میں حافظ عبدالسلام بن محمد رحمہ اللہ کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے صالح بندوں کی وفات کے بعد بھی ان کی مومن اولاد کی خاص نگہداشت فرماتا ہے۔ (تفسير القرآن الكريم: 560/2)
”مومن اولاد“ کی شرط لگانا مسند حمیدی میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی تفسیر (376) کے خلاف ہے، خضر علیہ السلام کے واقعے میں ان لڑکوں کا نیک ہونا ثابت نہیں ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 377