الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ معوذتین قرآن مجید کا حصہ ہیں ، اختلاف کی صورت میں قرآن...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ معوذتین قرآن مجید کا حصہ ہیں، اختلاف کی صورت میں قرآن و حدیث کی طرف رجوع کرنا فرض ہے، اور پھر قرآن و حدیث کی بات کو راجح قرار دینے میں ہی نجات ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 378