🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں قطع کلامی کی مذمت کی گئی ہے ۔ یادر ہے کہ ”یلتقیان“ کا تقاضا ہے...
فائدہ:
اس حدیث میں قطع کلامی کی مذمت کی گئی ہے۔ یادر ہے کہ ”یلتقیان“ کا تقاضا ہے کہ جب دو کے مابین لڑائی ہو جائے اور ان کی آپس میں ملاقات ہی نہ ہو، تو پھر یہ مذمت اس پر وارد نہیں ہوتی، ہاں یہ مذمت تب ہے کہ جب لڑائی کے بعد تین دن تک ان کی ملاقات بھی ہو، تب بھی وہ آپس میں نہ بولیں صلح کی طرف سبقت کرنے والا ثواب کا مستحق ہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 381