حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 282، من حديث مالك به] تفقه : ➊ عورتوں کو بھی احتلام ہوتا ہے تاہم...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 282، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ عورتوں کو بھی احتلام ہوتا ہے تاہم مردوں کی نسبت کم ہوتا ہے۔
➋ اگر عورت کو نیند میں احتلام ہو جائے تو اس پر نہانا (غسل) فرض ہے۔
➌ حصولِ علم میں ظاہری حیا مانع نہیں ہونی چاہئے۔
➍ سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا ہر وقت کتاب و سنت پر عمل کرنے اور علم سیکھنے میں مصروف رہتی تھیں۔
➎ مسئلہ پوچھنے کے لئے خود جانا چاہئے یا باوثوق ذرائع سے معلوم کرا لینا چاہئے۔
➏ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سے سارا دین بیان کر دیا ہے۔
➐ اگر کوئی مسئلہ پیش آ جائے تو پوچھنے سے شرمانا نہیں چاہئے۔

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 477