الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: مسجد میں لیٹنا یا سونا درست ہے لیکن لیٹنے کی کیفیت اس طرح کی ہونی چاہیے کہ شرم...
فائدہ:
مسجد میں لیٹنا یا سونا درست ہے لیکن لیٹنے کی کیفیت اس طرح کی ہونی چاہیے کہ شرم گاہ وغیرہ اچھی طرح پردے میں رہے۔
مسجد میں لیٹنا یا سونا درست ہے لیکن لیٹنے کی کیفیت اس طرح کی ہونی چاہیے کہ شرم گاہ وغیرہ اچھی طرح پردے میں رہے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 418