الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نمازیوں کو امام کا انتظار کرنا چاہیے ، جب وہ مسجد میں...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نمازیوں کو امام کا انتظار کرنا چاہیے، جب وہ مسجد میں آجائے اور نظر آ جائے تب اقامت کہنی شروع کرنی چاہیے۔ اگر امام مسجد میں ہی بیٹھا ہوا ہے تو جب جماعت کا وقت ہو جائے، تو اس وقت امامت کہہ دینی چاہیے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 431