🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: ہر ملک والا اپنے ملک کی نو ذوالحجہ کا روزہ رکھے گا ، اور تمام معاملات میں اپنے...
فائدہ:
ہر ملک والا اپنے ملک کی نو ذوالحجہ کا روزہ رکھے گا، اور تمام معاملات میں اپنے اپنے ملک کی تاریخ کا ہی اعتبار کیا جائے گا، اختلاف مطالع معتبر ہے، بعض ایسے بھی ملک ہیں جن کی تاریخ سعودی عرب سے ایک دن آگے جا رہی ہے، تو وہ اپنی تاریخ کے مطابق ہی نو ذوالحجہ کا روزہ رکھیں گے، فافھم
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 433