🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ بلی کا جوٹھا نجس نہیں ہے ، سنن الدارقطنی میں ہے کہ...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ بلی کا جوٹھا نجس نہیں ہے، سنن الدارقطنی میں ہے کہ جس برتن میں بلی منہ مار جائے یا اس سے پی جائے، اس برتن کو ایک دفعہ دھولیا جائے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 434