الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: عورت کی دبر میں وطی کرنا منع اور کبیرہ گناہ ہے ، صرف اس جگہ وطی کرنا ثواب...
فائدہ:
عورت کی دبر میں وطی کرنا منع اور کبیرہ گناہ ہے، صرف اس جگہ وطی کرنا ثواب ہے جو بچوں کی پیدائش کا محل ہے، اور حالت حیض و نفاس میں بھی بیوی سے جماع کرنا منع ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 440