حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 1875، من حديث مالك ومسلم 1388، من حديث هشام بن عروة به] تفقه : ➊...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 1875، من حديث مالك ومسلم 1388، من حديث هشام بن عروة به]
تفقه:
➊ مدینہ طیبہ کی فضیلت اور اہمیت واضح ہے۔
➋ مکہ مکرمہ اور مدینہ طیبہ میں رہائش سب علاقوں میں رہائش سے بہتر ہے اور اس پر اجماع ہے۔ [التمهيد 22 / 224]
➌ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت اور نبوت بالکل حق اور سچ ہے۔
➍ حافظ ابن عبدالبر نے فرمایا کہ یہ حدیث نبوت کی نشانیوں میں سے ہے کیونکہ اس میں غیب کی خبر ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم غیب نہیں جانتے تھے سوائے اس کے جس کی اطلاع اللہ نے آپ کو بذریعہ وحی دی۔ [التمهيد 22 / 224]
➎ نیز دیکھئے: [الموطأ ح85، 406، 511] ، اور [الموطأ رواية يحييٰ بن يحييٰ 2 / 884 890]

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 479