🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نماز درمیانے قیام و رکوع اور سجدوں والی ہونی چاہیے ، تا...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نماز درمیانے قیام و رکوع اور سجدوں والی ہونی چاہیے، تا کہ لوگ متنفر نہ ہوں، مقتدیوں کا ہر لحاظ سے خیال رکھ کر نماز پڑھانی چاہیے۔ اگر نماز لمبی کروانی ہے تو پہلے لوگوں کی مسلسل ذہن سازی کی جائے، اور ماحول پیدا کیا جائے، اور وہ کبھی کبھار ہونی چاہیے، اگر قرٱت روزانہ طویل ہوگی، تو اس سے بھی فتنہ برپا ہوگا، ہر معاملے میں اعتدال کو نہیں چھوڑ نا چا ہیے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 458