الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: نماز مکمل اطمینان اور اعتدال کے ساتھ پڑھنی چاہیے ، انسان دنیاوی کام تو سلیقے سے کرتا ہے...
فائدہ:
نماز مکمل اطمینان اور اعتدال کے ساتھ پڑھنی چاہیے، انسان دنیاوی کام تو سلیقے سے کرتا ہے، لیکن نماز وغیرہ جلدی جلدی ادا کر کے فارغ ہو جاتا ہے، ایسا نہیں کرنا چاہیے، انسان اللہ کی عبادت بھی قرآن و حدیث کے مطابق مکمل آداب و احترام کے ساتھ کرے، کیونکہ اس پر صحيح عقیدے کے بعد دنیا و آخرت کی بنیاد ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 459