🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں امام کس کو بنایا جائے ، اس کی تفصیل ہے ، امام کی اہم صفت...
فائدہ:
اس حدیث میں امام کس کو بنایا جائے، اس کی تفصیل ہے، امام کی اہم صفت یہ ہونی چاہیے کہ وہ قرآن و حدیث میں ماہر ہو، قرآن کے ساتھ ساتھ اس کو متعلقہ علوم و فنون میں بھی ماہر ہونا چاہیے اور باعمل بھی ہونا چاہیے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 462