الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غزوۂ حنین میں خود شریک ہوئے...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غزوۂ حنین میں خود شریک ہوئے تھے، خچر پر سواری کرنا درست ہے، تحفہ دینا اور قبول کرنا چاہیے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات پر اسی وقت لبیک کہتے تھے، لڑائی کو فائده آگ سے تعبیر کرنا ٹھیک ہے۔

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 464