حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه مسلم 291، من حديث ما لك به] تفقه : ➊ حیض کا خون نجس ہے لہٰذا...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه مسلم 291، من حديث ما لك به]
تفقه:
➊ حیض کا خون نجس ہے لہٰذا اسے کھرچنا یا دھونا ضروری ہے۔
➋ امام ابن شہاب الزہری رحمہ اللہ سے پوچھا گیا کہ اگر حاملہ عورت خون دیکھے تو؟ انہوں نے فرمایا: نماز پڑھنے سے رک جائے۔ [الموطأ 60/1 ح 129، وسنده صحيح، رواه مالك عنه]
➌ نجاست کو جسم اور کپڑوں سے دور کرنے کے بعد ہی نماز پڑھنی چاہئے۔
➍ نماز کے لئے جسم اور کپڑوں کا پاک ہونا ضروری ہے۔
➌ ایک حدیث میں آیا ہے کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم جوتوں کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے جن کے ساتھ نجاست لگی ہوئی تھی تو آپ نے نماز ہی میں وہ جوتے اتار دیئے۔ الخ [سنن ابي داود: 650 و سند صحيح]
◄ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اگر کوئی نجاست لاعلمی میں لگی ہوئی ہو تو علم ہو جانے کے بعد نماز کا اعادہ کرنا ضروری نہیں ہے۔ دیکھئے: [التمهيد 242/22]
➏ اگر نجاست والی چیز کو پانی سے دھو دیا جائے تو وہ پاک ہو جاتی ہے۔

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 480