🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث میں ہے کہ جو بندہ حالت احرام میں فوت ہو جائے اس کوغسل اور کفن دفن...
فائدہ:
اس حدیث میں ہے کہ جو بندہ حالت احرام میں فوت ہو جائے اس کوغسل اور کفن دفن کیسے دیا جائے، اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جو انسان جس حالت میں فوت ہو گا، اسی حالت میں قیامت کے دن اٹھایا جائے گا، اور جو احرام کی حالت میں فوت ہوا، اس کو احرام میں ہی دفنانا چاہیے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 471