الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ انبیاء کرام پر وحی کا مختلف صورتوں میں نزول ہوتا تھا، ان...
فائدہ:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ انبیاء کرام پر وحی کا مختلف صورتوں میں نزول ہوتا تھا، ان میں سے ایک طریقہ خواب کا بھی تھا۔
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ انبیاء کرام پر وحی کا مختلف صورتوں میں نزول ہوتا تھا، ان میں سے ایک طریقہ خواب کا بھی تھا۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 480