🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 184، من حديث مالك به] تفقه : ➊ ضرورت کے وقت نماز میں اشارہ کرنا...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 184، من حديث مالك به]

تفقه:
➊ ضرورت کے وقت نماز میں اشارہ کرنا جائز ہے اور اس سے نماز باطل نہیں ہوتی۔
➋ کافروں اور گناہ گار مسلمانوں دونوں کے لئے عذاب قبر برحق ہے۔
➌ قیامت سے پہلے دجال کا ظہور ہو گا۔
➍ قبر میں سوال جواب برحق ہے۔
➎ تقلید جائز نہیں ہے بلکہ حرام ہے۔
➏ ضرورت کے وقت نماز پڑھنے والے سے بات کی جا سکتی ہے مثلاً یہ کہنا کہ نماز سے فارغ ہونے کے بعد مسجد کا دروازہ بند کر دیں یا میرے پاس آ جائیں۔ وغیرہ
➐ نیز دیکھئے: [الموطأ حديث: 171، 459، 496]
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 481