🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ بائیں ہاتھ کے ساتھ استنجاء وغیرہ کرنا چاہیے ، اور دائیں ہاتھ...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ بائیں ہاتھ کے ساتھ استنجاء وغیرہ کرنا چاہیے، اور دائیں ہاتھ سے کھانا وغیرہ کھایا جائے۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 485