الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ مسجد میں منبر ہونا چاہیے ، قیامت کے دن انسان بالکل ننگا...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ مسجد میں منبر ہونا چاہیے، قیامت کے دن انسان بالکل ننگا ہوگا، اس دن سب برابر ہوں گے، اور بغیر ختنے کے ہوں گے۔ روز قیامت سب سے پہلے ابراہیم علیہ اسلام کولباس پہنایا جائے گا۔ [صحيح البخاري: 6526]

مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 489