🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد ابراہیم بن بشیر حفظہ اللہ
فائدہ: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ چمڑا رنگنے سے پاک ہو جاتا ہے ، یاد رہے کہ ماکول...
فائدہ:
اس حدیث سے ثابت ہوا کہ چمڑا رنگنے سے پاک ہو جاتا ہے، یاد رہے کہ ماکول اللحم جانور (جس کا گوشت کھایا جائے) جب مرتا ہے تو اس کا چمڑا ناپاک ہو جاتا ہے، جب اس کو رنگ دیا جائے تو وہ پاک ہو جاتا ہے لیکن غیر ماکول اللحم جانوروں کا چمڑارنگنے سے پاک نہیں ہوتا۔
مسند الحمیدی شرح از محمد ابراهيم بن بشير 492