حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث: [وأخرجه البخاري 5724، من حديث مالك، ومسلم 82 / 2211، من حديث هشام بن عروة به] تفقه...
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 5724، من حديث مالك، ومسلم 82 / 2211، من حديث هشام بن عروة به]
تفقه:
➊ ایسا بخار جو پانی سے ٹھنڈا ہو جائے تو اس میں مریض کو پانی اور برف وغیرہ سے ٹھنڈا کرنا جائز ہے تاکہ بخار اتر جائے اور جدید سائنس نے بھی یہ بات ثابت کر دی ہے کہ اگر مریض کو بخار ہو تو ٹھنڈی پٹیاں لگائی جائیں۔
➋ مریض کے لئے دعا کرنا سنت ہے۔
➌ نیک آدمی سے دعا کرانا اور اس سے تبرک حاصل کرنا جائز ہے۔
➍ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رحمت للعالمین بنا کر بھیجے گئے تھے اور یاد رہے کہ یہ آپ کی صفت خاصہ ہے جس میں دوسرا کوئی شخص آپ کا شریک نہیں ہے۔
➎ دعا سے اللہ تعالیٰ مصیبتوں کو ٹال دیتا ہے۔ نیز دیکھئے: [الموطأ حديث سابق: 254، البخاري 5723، ومسلم 220/79]

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی 482